ہمارے بارے میں -  کیا ہے ؟Canadian Exports 

ایک کمپنی ہے ،جو کینیڈین کمپنیوں کا دُنیا بھر کے ممکنہ خریداروں  Canadian Exports

 اور ساجھے داروں سے رابطہ کرواتی ہے۔ ہم ایک پرنٹ میگزین ﴿ایک ایکسپورٹ پروموشن میگزین﴾، ایک ویب سائٹ اور ایک ای میگزین شائع کرتے ہیں۔ ان کا ہر شمارہ کم وبیش 120 ممالک کے 100,000 بزنس تک پہنچتا ہے۔

 

برآمد کے سلسلے میں ہمارے مشیر یا کنسلٹنٹ:

کمپنیوں کو ایک دوسری کی تلاش اور اُن کے لیے درست اور مضبوط رابطوں کو بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

اہک کمپنیوں کے مابین رابطوں اور ملاقات میں سہولت فراہم کرتے ہیں۔

بزنس کے کامیاب لین دین میں کمپنیوں کی مدد کرتے ہیں

   

برآمد سے متعلقہ مشاورتی خدمات یا سروسز کی وسیع رینج فراہم کرتی ہے، ,Canadian Exports جو درآمد/برآمد کے بیشتر مراحل کا احاطہ کرتی ہے۔

 

ہم آپ کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟

کسی مارکیٹ، ممکنہ خریداروں اور بزنس کے شریکِ کار کے بارے میں قابلِ قدر معلومات مہیا کرنا

اور سمجھنا یا پہچاننا۔

۔ ٹارگٹ مارکیٹوں، خریداروں یا ساجھے داروں سے رابطہ کرنے میں آپ کو مدد دینا

کاروباری بات چیت کی سہولت فراہم کرنا اور ایسے بزنس سفر کا انتظام کرنا، جو ممکنہ خریداروں یاگاہکوں سے ملنے یا تجارتی میلوں وغیرہ میں شرکت کے لیے ضروری ہو۔

۔ آپ کے بزنس اور بہت سی دیگر سروسز سے متعلقہ ٹریڈ مشنز، بزنس و فود، تجارتی میلوں،

ادائیگوں کے اصولوں کے بارے میں آپ کو مطلع رکھنا۔

 

اپنے بزنس کو پھیلانے کے سلسلے میں مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

 

ہمارا مشن

، کینیڈا کے برآمد کنندگان کی دُنیا کی جانب کھلنے والی کھڑکی اور دُنیا کے  Canadian Exports 

کینیڈا میں داخل ہونے کا دروازہ ہے۔

ہم کینیڈا کے برآمد کنندگان اور بین الاقوامی درآمد کنندگان کے اہم منتخب کردہ ساتھی ہیں۔ ہماری ویب سائٹ اور میگزین، اپنی منتخب کردہ مارکیٹ میں برآمد/درآمد بزنس کے سلسلے میں دوسروں سے کامیابی سے رابطے کے لیے ثابت شدہ، مؤثر اور مسابقتی ذریعے/راستے ہیں۔ ہم یہاں متعلقہ سروسز کی وسیع رینج فراہم کر کے ان تمام مراحل کے دوران ان کی مدد اور رہنمائی کرتے ہیں۔

ہمارا عہد ہے کہ

بین الاقوامی تجارتی لین دین کی قدر میں اضافہ کریں۔  

۔ ماحولیاتی طور پر باخبر اور آگاہ اور سماجی طور پر ذمے دار ہوں

۔ اپنے گاہکوں کو اعلیٰ معیار کی مصنوعات اور خدمات فراہم کریں

 

ہماری سوچ/ہمارا مقصد

کینیڈا کے برآمدکنندگان اور بین الاقوامی درآمد کنندگان کے لیے صفِ اوّل کے سروس مہیا کرنے والے بننا اور اُن کے لیے رابطے اور بزنس کرنے کا ترجیحی ذریعہ بننا۔

کینیڈا کی برآمدات کو پروموٹ کرنا اور کینیڈا کے بزنس کے لیے نئی مارکیٹیں تیار کرنا۔

 

عموماً پوچھے جانے والے سوالات

س1کیا ہے؟Canadian Exports

ج1 Canadian Exports  ایک کمپنی ہے ﴿ایک میگزین یا اشاعت اور ویب سائٹ﴾ ،جو کینیڈین برآمدات کو پروموٹ کرتی ہے۔ ہم کینیڈا

سے آپ کی تمام ضروریات کے حصول میں مدد کرتے ہیں۔

 

س2: میں  میگزین کیسے حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟Canadian Exports

ج2 میگزین حاصل کرنے کے کئی طریقے ہیں،Canadian Exports

قریب ترین جگہ پر ہم سے رابطہ کریں ،جہاں سے آپ میگزین لے سکتے ہیں، یہ عموماً ایوانِ تجارت  اُس ﴿چیمبر آف کامرس﴾، بزنس کونسلوں اور دوسری قابلِ اعتبار درآمد/برآمد کی تنظیموں کے ہا ںدستیاب ہے۔

کی صورت میں بھیج دیں گےPDF ہمسے رابطہ کریں اور ہم آپ کو ہر نیا شمارہہم.

 اوپر ’’ڈاک کی فہرست‘‘ کا لنک اور ہدایات دیکھیں اور ہم آپ کو ہر نیا شمارہ مفت بھیجیں دیں گے.

اسے ہمارے ہوم پیج سے ڈائون لوڈ کر لیں.

 

س3: آپ ہماری کمپنی کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟

ج3:ہم باہمی رابطہ کار کا کام کرتے ہیں۔ ہم کینیڈین برآمد کنندگان اور بین الاقوامی درآمد کنندگان کو تجارت کے سلسلے میں باہمی رابطے میں مدد دیتے ہیں۔ ہم برآمد سے متعلقہ خدمات کی وسیع رینج پیش کرتے ہیں، جو برآمد/درآمد کے بیشتر عمل کا احاطہ کرتی ہیں۔ اس میں آپ کے لیے کسی مصنوعات، خدمات اور/یا بزنس کی جانچ، پہچان یا سمجھ اور سفارشات یا تجاویز سے لے کر کاروباری بات چیت، ٹریڈ مشنز اور وفود، ٹریڈ شوز اور ادائیگیوں وغیرہ کے سلسلے میں مدد کرنا شامل ہیں۔

 

س4: ہم آپ کی سروسز کا استعمال کیسے شروع کریں؟

ج4: آغاز کے لیےPDF

 کی صورت میں ہمارے میگزین میں دستیاب اشتہارات ﴿پروفائلز﴾ کے ساتھ ساتھ ’’انفرادی پروفائلز‘‘ دیکھیں۔ اگر یہ آپ کی ضروریات کے مطابق نہیں ہیں تو برائے مہربانی اپنی انکوائری کے سلسلے میں ہم سے رابطہ کریں۔

 

س5: کینیڈا ہی کیوں؟

ج5: کینیڈا کی مصنوعات اور سروسز یا خدمات بین الاقوامی سطح پر اپنے قابلِ بھروسا ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ کوالٹی اور مسابقتی قیمتوں کے لیے پہچانی جاتی ہیں۔

 

مزید معلومات کے لیے، بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔

 



Sounds good? Then put us to the test