ہماری سادہ اور باسہولت خدمات میں شامل ہیں:
- آپ کے لیے کسی بھی کینیڈین مصنوعات، سروس اور/یا بزنس کے سلسلے میں سمجھ، معلومات، جانچ اور تجاویز۔
- ابتدائی رابطے کرنے کے سلسلے میں آپ کی مدد۔
- ان رابطوں سے بات چیت کے سلسلے میں سہولت فراہم کرنا۔
- ان رابطوں سے ملاقات کے لیے آپ کے لیے بزنس سفر کا انتظام کرنا۔
- ٹریڈمشنز، تجارتی و فود، تجارتی میلوں اور دیگر معاملات پر آپ کو معلومات فراہم کرتے رہنا۔
اس درآمد/ برآمد کے پورے عمل میں ہم معاونت اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی مرحلے پرہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
(e-magazine) ای میگزینکا Canadian Exportsحاصل کرنے کے لیے، ’’ڈاک کی فہرست‘‘ کے لنک پر جائیں اور ہم آپ کو میگزین مفت ای میل کر دیں گے۔
ہماری ویب سائٹ پر وقتاً فوقتاً آتے رہیے کہ اسے روزانہ اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
ہم سے رابطہ کریں، اپنی تمام ضروریات اور سوالات کے لیے، چاہے وہ کتنے ہی مخصوص اور تفصیلات کے متقاضی ہوں۔ ہمیں آپ کی ہر ممکن مدد کر کے خوشی ہو گی، ہم اسی طریقِ کار سے کینیڈین ایکسپورٹس کو پروموٹ کرتے ہیں۔
اہم: ہماری تمام خدمات/سروسز ﴿کینیڈا کو درآمد کرنے کے خواہش مند بین الاقوامی تجارت کرنے والوںکے لیے﴾ بغیر کسی قیمت کے بالکل مفت ہیں
Canadian Exports
. کے ملازمین، ایوسی ایٹس اور مشیر یا کنسلٹنٹ کبھی بھی کسی قسم کی وصولی یا ادائیگی یا اُجرت،بینک طلب کرتے ہیں نہ ہی (password) پاس ورڈیا (username) اکائونٹ نمبر،کریڈٹ کارڈ نمبر، یوزر نیمکسی قسم کی دوسری ذاتی، حساس یا خفیہ معلومات کے سلسلے میں پوچھتے ہیں۔ اُن ﴿کمپنیوں، بزنس، افراد یا دوسروں﴾ سے خبردار رہیے ،جو ایسا کرتے ہیں۔
- اس ترجمے میں کسی غلطی کی صورت میں، برائے مہربانی ہماری معذرت قبول کریں اور ہمیں مطلع کریں۔
Inquiries To Buy
Description | Category | Country | Deadline | Estimated Value | |||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Services for Medical practice | Business Services | Denmark | Nov. 30, 2023 | €10.75M | |||
|
Business Services |
|
Aug. 02, 2019 |
|
|||
|
Business Services |
|
Oct. 31, 2069 |
|
|||
Professional serives support for multiple catagories
|
Business Services | United Kingdom | Apr. 18, 2019 |
|
|||
Dynamic monitoring compliance with the parameters of the gas mixture and air condition | Business Services | Russia | Mar. 19, 2021 | ||||
Home to school transport | Business Services | United Kingdom | Aug. 21, 2023 | €808.90M |